ابنا: روسی حكومت نے اعلان كيا : ملك میں پہلی مرتبہ آئمہ مساجد كے لیے اسلامی علوم كے خصوصی تعليمی كورسز منعقد كرنے اور ان كو اسلامی علوم كی ڈگرياں دينے كا فيصلہ كيا گيا ہے ۔
روسی حكومت كی جانب سے منعقد ہونے والے ان تعليمی كورسز كا دورانیہ ۳ سے ۵ سال تك كا ہے جن میں شركت كے ذريعے ان افراد كو بيرون ملك سفر كے بغير ہی اسلامی علوم كی تعليم حاصل كرنے كا موقع ميسر ہوگا ۔
.....
/169